yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں تقریب کا انعقاد

Yes 1 Webmaster May 30, 2015 1 min read
Foundation Day Ceremony,Barcelona
Share this:
Foundation Day Ceremony,Barcelona
Foundation Day Ceremony,Barcelona

بارسلونا (یوسف چوہدری) 26 ویں یوم تاسیس پر پاکستان عوامی تحریک سپین کے زیر اہتمام 25مئی بروز سوموار ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود پاکستان عوامی تحریک سپین کے ممبران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا جن میں ہم وطن کے ڈائریکٹر جاوید مغل، سوشلسٹ پارٹی بارسلونا کے رہنماء حافظ عبدالرزاق صادق، سابق گورنر کاتالونیا مونسرات گارثیا، مسیحی کمیونٹی کی رہنماء جوزفین کرسٹیان، چوہدری امتیاز وڑائچ ، ارشد نذیر ساحل، کاتالان فیڈریشن کے رہنماء کامران خان اور دیگر شامل ہیں۔

بارسلونا اولڈ سٹی کے سوک سینٹر کاسال فلوک ای توراس میں شام سات بجے شروع ہونیوالی اس تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت الحاج قاری عبدالرحمن نے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول ۖ کی سعادت معروف نعت خوان محمد قدیر احمد خان نے حاصل کی ۔اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیتے ہوئے نوید احمد اندلسی نے پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے حوالہ سے شرکاء کو آگاہ کیا اور 1989سے اب تک مختلف سیاسی محاذوں پر ہونے والی جدوجہد کے متعلق بتایا۔ انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کے دس نکاتی انقلابی ایجنڈا کے متعلق بھی سیر حاصل گفتگو کی۔

اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے پاکستان عوامی تحریک سپین کے میڈیا سیکریٹری یوسف چوہدری کو دعوت خطاب دی گئی ، انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ آج سے 26برس قبل جب قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس تحریک کا آغاز کیا تو اس وقت تک دجالی قوتیں عوام الناس میں اپنا اثرو رسوخ قائم کر چکی تھیں اور آج ان کے پنجے اس قدر ڈھٹائی سے جمے ہوئے ہیں کہ ”ملنے کو تو مل جائیں گی ہر موڑ پر لاشیں …..ڈھونڈو گے اس شہر میں تو قاتل نہ ملے گا۔

یوسف چوہدری نے کہا کہ اگر آج ہم نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو پھر سانحہ ماڈل ٹائون کے بعد ڈسکہ اور پھر کئی اس جیسے واقعات ہمارے ساتھ بھی رونما ہو سکتے ہیں اس لیے جس قدر ہو سکے پاکستان عوامی تحریک کا ساتھ دیں تاکہ ہر مظلوم ،بے کس اور یتیم کو اس کا حق انکی دہلیز پر فراہم کیا جا سکے ۔پاکستان عوامی تحریک سپین کے سیکریٹری جنرل راحیل اکرم ایڈووکیٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تاریخی انقلابی شخصیات اور تحریکوں کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان میں نظام کی تبدیلی کے لیے انقلاب کو ناگزیر قرار دیا۔

انہوں نے علامہ محمد اقبال کے مختلف اشعار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کی بیداری اور زوال سے عروج کی طرف پلٹنے کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری کی انقلابی سوچ شاعر مشرق کے فکر و فلسفہ کا تسلسل ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جدوجہد کا مقصد ملک میں وہ نظام قائم کرنا ہے جو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح چاہتے تھے۔بابائے صحافت جاوید مغل نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستانی عوام کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے بتانے کے بعد ہی مجھے بھی علم ہوا کہ آئین پاکستان کی شق 62اور63کیاہیں اور آئین میں شہریوں کو کونسے حقوق حاصل ہیں۔

مسیحی کمیونٹی کی رہنمائ، بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈلسٹ جوزفین کرسٹیا نے اپنے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے تمام کارکنان کو یوم تاسیس کی مبارک باد دی اور نظام کی تبدیلی کی جدوجہد میں اپنی کمیونٹی کے تعاون کا یقین دلایا۔ سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سابق گورنر اور سوشلسٹ پارٹی کی رہنماء مونسرات گارثیا نے بھی پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی، انہوں نے کہا کہ تقریب کے دوران مجھے ڈاکٹر طاہرالقادری کے 10نکاتی ایجنڈاکے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

میں سمجھتی ہوں کہ کسی بھی کامیاب ملک کی تعمیر و ترقی اور استحکام کے لیے ایسے اقدامات کا نافذ ہونا بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ انشاء اللہ آنیوالاوقت پاکستان عوامی تحریک کا ہے ،ظالموں سے نجات کا وقت بالکل قریب ہے انہوں نے کہا کہ اگر سانحہ ماڈل ٹائون پر انصاف کے تقاضے پورے کیے جاتے تو شائد سانحہ ڈسکہ پیش نہ آتا مگر جب حکمران ہی نا اہل ہوں اور لوٹ مار میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوں تو پھر معاشروں میںبے چینی اور بد اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں انقلاب کی راہیں ہموار ہوتی ہیں اور انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ان ظالموں کے احتساب کے ذریعے حساب لیا جائے گا۔ تقریب سے منہاج یوتھ لیگ سپین کے صدر حسنات مصطفی اوراسد اقبال قادری نے بھی خطاب کیا، محمد قدیر احمد خان نے “تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے”ملی نغمہ پیش کر کے تقریب کے ماحول کو گرما دیا ۔

تقریب کے اختتامی حصہ میں پاکستان عوامی تحریک سپین کی علاقائی تنظیمات کے قیام، ان کو فعال کرنے اورممبر شپ کے فروغ کے حوالے سے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان عوامی تحریک سپین کے چیف آرگنائزر چوہدری امتیاز احمد آکیہ جوائنٹ سیکریٹری میاں عمران آفتاب اور عوامی تحریک اوسپتالیت کے سیکریٹری ممبر شپ سید رفاقت حسین شاہ کوخصوصی شیلڈز سے نوازا گیا۔

جبکہ ہونہار پاکستانی طالب علم فیصل اشفاق کو اپنی محنت آپ کے بل بوتے پر پہلے ٹائون ایجوکیشن کونسل کے الیکشن اور پھر بعد میں بارسلونا سٹی کی بلدیہ عظمی کی ایجوکیشن کونسل میں نمائندہ طلباء منتخب ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے خصوصی شیلڈ دی گئی۔منہاج یوتھ لیگ بادالونا کے سیکریٹری جنرل اسد اقبال قادری نے پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری کو عوامی تحریک کاجھنڈا پیش کر کے تقریب کوسیاسی ماحول سے رنگ دیا ۔بعد ازاں پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے حوالہ سے کیک بھی کا ٹا گیا جس کی ابتدا ء تقریب میں شریک منہاج ویمن لیگ کی ممبران نے مونسرات گارثیا اور جوزفین کرسٹینا کے ساتھ مل کر کی۔تقریب کے آخر میں شرکاء کیلئے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی موجود تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Aamir Khan
Previous Post اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان
Next Post آسٹریا پیڈ ممبر کی تعداد کو بڑھانے کے لئے خان مشاہد کے سنگ ہر ممکن کوشش کریں گے، ملک طارق اعوان
Malik Tariq Awan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.