counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کی ایگزیکٹیو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر چودھری محمد اسلم صاحب کی زیر صدارات پاکستان عوامی تحریک کے دفتر میں منعقد کیا گیا ۔اجلاس میں تحریک کی انتظامیہ اور پاکستان عوامی تحریک فرانس کی ومن ونگ کی صدر محترمہ سمن شاہ اور نائب صدر محترمہ طاہرہ سحر نے شرکت کی اجلاس میں فرانس میں تحریک کو موئثر بنانے تنظیم سازی اور اس سلسلے میں پروگرامات کے انعقاد پر زور دیا گیا تحریک کے مختلف امور اور پارٹی ایجنڈا پر تفصیلی گفتگو اور تحریک کے قوائد وضوابط اور مقاصد پر روشنی ڈالی گئی۔ویمن ونگ کوبڑے پیمانے پرآرگنائز کرنے کی اہمیت پرتمام کارکنان سے مشاورت کے بعد سب کی متفقہ رائے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ومن ونگ کے لیے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ تحریک میں زیادہ سے زیادہ خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے اس کے علاوہ ہر شہر میں تنظیمات کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ۔

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس

پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس