counter easy hit

فرانس۔معروف ادیبہ شاہ بانومیرکی زیر اداریت جریدے کا اجراء

Shah Banoo Mir

Shah Banoo Mir

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی )فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مشتاق خان جدون کی زیر سرپرستی اور معروف مصنفہ اور ادیبہ محترمہ شاہ بانو مئیر کی زیراداریت ایک میگزین ” در مکنون،، چھپ کیا ہے جس کی تقریب رونما 22 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی اس میگزین میں اوورسیز سطح پرمقیم پاکستانی خواتین کے مضامین کے علاوہ دینی اور دنیاوی مسائل پر روشنی ڈالی جائے گی خواتین کی اس نشت میں محترمہ شاہ بانو مئیر اور انکی ٹیم اورسیزسطح پر خواتین کو درپیش مسائل مشکلات کے علاوہ مقدس کتاب قران پاک کے اردو ترجمہ کے فروغ کیلئے محترمہ شاہ بانو مئیر کی کوششوں کاوشوں پر روشنی ڈا لی جائے گی

Dur-e-Maknoon

Dur-e-Maknoon