yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

  حلقہ این اے 62 میں تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جا ۓ،مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 کی انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری ،

Web Editor June 27, 2018June 27, 2018 1 min read
PAKISTAN, AWAMI, LEAGUE, CANDIDATE, ASGHAR ALI MUBARAK, CASE, AGAINST, BARRISTER, DANIYAL CHAUDHRY, AND, OTHERS, DETAILED, JUDGEMENT, DECLARED, BY, JUSTICE IBAD UR RAHMAN LODHI
Share this:

حلقہ این اے 62 میں تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جا ۓ،مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی
پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 کی انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری ،
مانیٹرنگ ٹیم کو آزادانہ ،منصفانہ ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ماحول یقنی بنانے کے مانیٹرنگ ٹیم ھدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پ،ر ) راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے راولپنڈی سے پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 کی انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ھے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے مخالف امیدوار دانیال چودھری اور دیگر کے خلاف دائرانتخابی عذرداری میں واضح کیا تھا کہ حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر سے مسلم لیگی امیدواردانیال چودھری اور دیگر عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مرتکب ھو رھے جس پر سخت آیکشن لیا جاۓ راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے مانیٹرنگ ٹیم کو ھدا یات جاری کرتے ہوے حکم جاری کیا کہ آزاد ،منصفانہ ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ماحول یقنی بنانے کے مانیٹرنگ ٹیم فوری اقدامات کرے ، چونکہ یہ الزام بنیادی طور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی وجہ سے قابل ذکر ہے، لہذامانیٹرنگ ٹیم امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضا ت پر سنجیدگی نوٹس لے اور انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ، اور غیر جانبدارانہ بنا نے کے لیے اقداما ت کرے .راولپنڈی کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی نے انتخابی ٹربیونل کے سامنےانتخابی عذرداری میں شکایت کی تھی کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں انتخابات سے قبل ہی انتخابی دھاندلی و انتخابی قوانین کی خلاف ورزیا ں جاری ھیں عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد کروانا ریٹرننگ آفیسر اور مانیٹرنگ ٹیم کی زمہ داری ھے اس لئے حلقہ این اے 62 میں تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جا ۓ . امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر نے اپنی شکایت میں استدعا کی کہ حلقہ این اے 62 میں آزاد انہ ،شفاف ،غیر جانبدارانہ انتخابات ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مانیٹرنگ ٹیم بھیجی جاۓ اور امیدوار دانیال چودھری کو انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں پر نا اھل کیا درخواست گزار امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 نے کہا عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد کروانا ریٹرننگ آفیسر اور مانیٹرنگ ٹیم کی قومی زمہ داری ھے اس لئےخلاف ورزی کرنےوالے تمام امیدوارران کے خلاف فورینوٹس لیکر انتخابی ماحول یکساں بنایا جا ۓ . درخواست گزار امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 نے کہا عید پر امیدوارران ووٹروں میں نقد رقم ،عیدی کے نام پر تقسیم کر کے ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ھو چکے ھیں ،الیکشن ٹربیونل کے فاضل جج مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی نے راولپنڈی کے امیدوار قومی اسمبلی کی انتخابی عذر داری پر مانیٹرنگ ٹیم کو ھدایات جاری کر دیں اور حکم میں کہا کہ آزادانہ ،منصفانہ ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات یقنی بنانے کے مانیٹرنگ ٹیم فوری اقدامات کرے

PAKISTAN, AWAMI, LEAGUE, CANDIDATE, ASGHAR ALI MUBARAK, CASE, AGAINST, BARRISTER, DANIYAL CHAUDHRY, AND, OTHERS, DETAILED, JUDGEMENT, DECLARED, BY, JUSTICE IBAD UR RAHMAN LODHIPAKISTAN, AWAMI, LEAGUE, CANDIDATE, ASGHAR ALI MUBARAK, CASE, AGAINST, BARRISTER, DANIYAL CHAUDHRY, AND, OTHERS, DETAILED, JUDGEMENT, DECLARED, BY, JUSTICE IBAD UR RAHMAN LODHIPAKISTAN, AWAMI, LEAGUE, CANDIDATE, ASGHAR ALI MUBARAK, CASE, AGAINST, BARRISTER, DANIYAL CHAUDHRY, AND, OTHERS, DETAILED, JUDGEMENT, DECLARED, BY, JUSTICE IBAD UR RAHMAN LODHI

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Just write write no problem!
Previous Post بسکہ دشوار نہیں لکھنا لکھانا یارو!
Next Post سابق ڈپٹی میئر راولپنڈی حاجی وزیر اعوان کی جمہوریت کیلئے ناقابل فراموش خدمات ھیں ، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ چوہدری ناصر محمود
EX-DEPUTTY, MAYOR, HAJI WAZIR AWAN, HAVE, GREAT, SERVICES, ON, HIS, ACCOUNT, FOR, DEMOCRACY, SAYS, CHAIRMAN, PAKISTAN, AWAMI, LEAGUE, CHAUDHRY NASIR MEHMOOD

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.