counter easy hit

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ ہو گئی ہے۔ سیریز میں2 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔ سیریز دونوں بورڈز کی باہمی رضا مندی سے منسوخ کی گئی ہے۔

Pakistan and Bangladesh cricket series was canceled

Pakistan and Bangladesh cricket series was canceled

ذرائع کے مطابق 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز رواں برس جولائی اگست میں کھیلی جانی تھی۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے 2 مرتبہ بنگلہ دیش کا دورہ کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہر مرتبہ پاکستان ہی بنگلہ دیش کا دورہ نہیں کر سکتا۔ بنگلادیشی بورڈ نے پی سی بی کے موقف کی کسی طرح کی مخالفت نہیں کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website