counter easy hit

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ فرانس چیپٹر کے طاہر اقبال کی خصوصی ملاقات، انتخابی مہم کیلئے اوورسیز قافلہ پاکستان آنیکا اعلان، طاہر اقبال

پیرس(یس اردو نیوز) پی ٹی آئی فرانس کے سینئر راہنما طاہر اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیساتھ خصوصیملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی بھی موجود تھے ۔ ان کے علاوہ چیئرمین کے خصوصی ترجمان عون چوہدری بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔

طاہر اقبال نے ملاقات کے دوران چیئرمین عمران خان کے ساتھ گفتگو میں فیسلہ کیا   کہ اوورسیز وفد اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم کیلئے پیرس سے بڑا وفد پاکستان آئیگا، اور بھرپور مہم چلائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں  کی طرف سے پارٹی کو ہمیشہ کی طرح بھرپور مدد ملی ہے۔

oversease, leader, tahir, iqbal, meet, imran Khan, at, bani gala