لاہور ،بھٹو خاندان اورپاکستان پیپلز پارٹی کے حقیقی اوروفادار جیالوں کو سلام۔۔۔،عبدالرحمن مرزا،بریگیڈئیر حسن اختر،چوھدری سرفراز آف راماں،محسن صغیر لاہوربھٹی ایڈووکیٹ،نرگس فیض ملک،شیراز کیانی،عبدالغفارمرزا،طالب مرزا،افضل کوہلی،مبشر ڈوگراورمحمدرمضان مرزاایڈووکیٹ(راقم)کے لاھور میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویودینےسے پہلےگروپ فوٹو
اس موقع پر عبدالرحمن مرزا نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ کی طرح انٹرویوز میں اپنے امیدواروں کو عوامی خدمت اور آنے والے پانچ سالوں میں ان کی سٹریٹجی سے متعلق سوالات کیے اور ان کے وژن کو جانچنے کے بعد کڑی کسوٹی پرپرکھنے کے بعد ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ کیا جو کہ جمہوری روایات کی پاسداری کا بہت اہم اقدام ہے