yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ہمارا مطلوب ملزم سے کیا تعلق: خورشید شاہ، عزیر ذوالفقار مرزا کا دوست ہے: سائیں

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
Our relationship
Our relationship

آسماں بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے عزیر بلوچ سے ہر قسم کے تعلق سے انکار کر دیا، کہتے ہیں ملزموں سے ہمارا کیا تعلق، آج کل تو کوئی بھی کسی سیاسی لیڈر کے ساتھ سیلفی بنا لیتا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما عجیب پریشانی میں مبتلا ہیں، کوئی اسے پہچاننے کو ہی تیار نہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں بھائی ہمارا مطلوب ملزم سے کیا تعلق، سیاست دانوں کے ساتھ سیلفیاں بنانے کا فیشن چل رہا ہے۔کہتے ہیں برے وقت میں تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے تو عزیر بلوچ کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں عزیر سے کوئی واسطہ نہیں مجرموں کی گرفتاری ہونی چا ہئے۔ سائیں کا یہ بھی کہنا ہے کہ عزیر بلوچ ذوالفقار مرزا کا دوست ہے، اب وہی جانیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اس معاملے پر کھل کر بولنے سے انکار کر دیا۔
سیانوں کا کہنا ہے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا، کبھی کے دن بڑے تو کبھی کی راتیں۔ ایک دن پہلے سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے عزیر بلوچ کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عزیر بلوچ کی بلاول ہاؤس میں سرگرمیوں سمیت اہم ملاقاتوں کے ریکارڈ کی تیاری شروع
Next Post بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی
Children's bright future

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.