yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

Yes 2 Webmaster February 27, 2015 1 min read
Aqeel Qadir
Share this:
Poetry
Poetry

تحریر : عقیل قادر
ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں حاصل کی شادی کے 11 جولائی 1992کو روزگار کے سلسلہ میں ناروے تشریف لائے تب سے اب تک یہیں کے ہو کر رہ گئے ان کے دو بیٹے ہیں جو اس وقت اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ناروے میں اردو ادب میں آپ کئی پہلوئوں سے ہمعصر شعراء سے ممتاز مقام رکھتے ہیں

جس کی خاص وجہ نعتیہ شاعری ہے اور آپ کے کلام میں عشق رسول کی جھلک نظر آتی ہے انہیں اردو ادب سے محبت بچپن سے ہی ہوگئی تھی اور چھوٹی عمر میں ہی کہانیاں لکھنا شروع کر دی تھی جس پر انکے والد گرامی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ بچپن سے ہی ملی نغمے اور نعتیں پڑھنا شروع کر دی تھیں اور ضلع گوجرانوالہ کی سطح پر کئی مقابلو ں میں اول پوزیشن حاصل کی۔ اپنے تخلص جامی کے بارے میں بتایا کہ انکے والد گرامی کا نام نظام الدین ہے

جن سے متاثر ہو کر انہوں نے اپنا تخلص جامی رکھا۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اپنا تخلص معروف صوفی شاعر نورالدین عبدالرحمن جامی سے متاثر ہو کر اپنا تخلص جامی رکھا ہے جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کہ ناروے میں اردو ادب کے تقاضے کیا ہیں اور ناروے میں اردو کا مستقبل کیا ہے کہ بارے میں کہا کہ انکی نظر میں ناروے میں اردو ادب کا مستقبل اتنا روشن نہیں ہے حکومتی پالیساں بھی متاثر کرتی ہیں،

بہت سال پہلے ناروے کے سکولوں میں بچوں کو اردو پڑھائی جاتی تھی جبکہ بہت عرصہ ہوا اردو پڑھانے کا باب بھی بند ہو چکا ہے۔ ہمارے بچے اردو تو بولتے ہیں مگر پڑھ اور لکھ نہیں سکتے اسکے لیے ضروری ہے کہ والدین اپنا کردار ادا کریں اور بچوں کو اردو ضرور سکھائیں۔ سوال کے دوسرے حصے کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ادبی ماحول کو فروغ دینے کے لیے ضروری ہے کہ سینئرز نئے لوگوں کو پروموٹ کریں انکی حوصلہ افزائی کریںاور گروپ بندی اور مخالفت بازی سے پرہیز کیا جائے1999 میں ان کی ایک کتاب اردو ماہیے صدائے نواز کے نام سے شائع ہوئی

اس کتاب کو ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ملی ”اشعار نواز جامی” پر کام جاری ہے اور اب تک اس میں ایک ہزار تک شعرلکھے جا چکے ہیں ان کی خواہش ہے کہ ایک ہزار شعر اور لکھ کر اس شعری مجموعہ کو منظر عام پہ لایا ۔آپ شاعری کے علاوہ کالم نگاری اور افسانے بھی تحریر کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی اردو ادب میں شخصیت ہمہ جہت نظر آتی ہے۔

ناصر کاظمی، ساغر صدیقی اور میر تقی میرسے متاثر ہیں جبکہ علامہ اقبال کو سب سے زیادہ پڑھا او ر علامہ اقبال کے فلسفے سے بہت متاثر ہیںجمشید مسرور یورپ کے بہت بڑے شاعر ہیں اور نعتیہ شاعری میں اعظم چشتی اور محمد علی ظہوری مرحوم ،اور جدید دور کے عظیم شاعر مظفر وارثی سے بھی بہت متاثر ہیں۔

Aqeel Qadir
Aqeel Qadir

تحریر : عقیل قادر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Devil
Previous Post کالا جادو
Next Post کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی
Cricket World Cup 1992

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.