counter easy hit

قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

Organizer, PPP, Europe, Qari Faroq Ahmed, express, his, condolence, with, Director, Minhaj ul Quran, France, Allama, Hassan, Mehar, Qadri, on, death, of, his, mother, in, lawپیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ڈایریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قاردری سے ان کی خوش دامن کے انتقال پران کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ، اور ان کے درجات کی بلندی کیلیے دعا کی ۔

علامہ حسن میر قادری نے قاری فاروق احمد کا شکریہ ادا کیا اور پیرس میں پاکستانی کمیونٹی اور تمام سیاسی وسماجی کارکنان کے ساتھ انکے جذبہ خیرسگالی کو سراہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website