yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اورنگی ٹاون: گھریلو جھگڑا، شوہر نے بیوی، دو بچوں، برادر نسبتی کو قتل کر دیا

MH Kazmi May 13, 2017 1 min read
Orangi domestic quarrel, the husband killing his wife, two children, brother-in-law
Share this:

پولیس نے ملزم کو ہسپتال سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا،دو سال سے جھگڑے چل رہے تھے،ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔

Orangi domestic quarrel, the husband killing his wife, two children, brother-in-law
Orangi domestic quarrel, the husband killing his wife, two children, brother-in-law

کراچی: اورنگی ٹاون منصور نگر میں سفاک شوہر نے گھر کے چار افراد کو قتل کر دیا،واقعے میں جنونی شخص خود بھی زخمی ہو گیا، قتل ہونے والوں میں ملزم کی بیوی رابعہ،بیٹی راحیلہ، بیٹا عارف اور سالا نور شامل ہے،پولیس نے ملزم منان کو زخمی حالت میں ہسپتال سے گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر گھریلو شاخسانہ لگتا ہے،ایس پی آصف بھگیو کے مطابق ملزم بنگالی ہے اور کپڑے کا کاروبار کرتا ہے،ملزم کی خاتون سے دوسری شادی تھی اور گھر میں اکثر و بیشتر جھگڑا رہتا تھا،ملزم نے گذشتہ شب جھگڑے کے دوران برف توڑنے والے راڈ سے گھر والوں کو قتل کو دیا،پولیس نے گرفتار ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا،بیان میں ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز مقتولہ رابعہ سے جھگڑے رہتے تھے،جو کھانا نہ دینے پر ہوا کرتے تھے،دونوں کی شادی کو دو سال گزر چکے ہیں جبکہ مقتولہ کی بھی ملزم سے دوسری شادی تھی،مقتولہ اور ملزم کے درمیان شادی رشتہ داروں کے زریعے ہوئی تھی،پولیس کو دیئے جانے والے بیان میں ملزم نے کہا کہ اسکی پہلی بیوی انتقال کر چکی ہے جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Election commission: more than 70 thousand polling stations connected to Google Maps
Previous Post الیکشن کمیشن: 70 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن گوگل میپ سے منسلک
Next Post امریکی صدارتی ترجمان نیویارک کی سڑکوں پر؟
US Presidential spokesman at streets of New York?

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.