yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘اپوزیشن مسئلہ کشمیر کی آڑ میں ملکی سیاست میں کونسی کارووائی ڈالنے جا رہی ہے ؟ ڈاکٹر شہباز گل نے بڑا پول کھول دیا

MH Kazmi August 7, 2019 1 min read
'Opposition issue is going to take action in domestic politics under the guise of Kashmir? Dr Shahbaz Gul opened the big pool
Share this:

'Opposition issue is going to take action in domestic politics under the guise of Kashmir? Dr Shahbaz Gul opened the big pool

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپوزیشن’’ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاؤ‘‘تحریک چلانے میں مصروف ہے،امت مسلمہ کی نظر اس وقت پاکستان پر ہے اور بد قسمتی سے اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہے،کرپٹ لیگ کی قیادت کشمیر ایشو پر گھٹیا بیان بازی اور پراپیگنڈے سے باز رہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پرمقبوضہ کشمیر کے حساس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے کشمیر کے ایشو پر غیر سنجدگی کا مظاہری نہایت افسوسناک ہے ،وزیر اعظم عمران خان امت مسلمہ کے قائدین سے رابطہ کر کے مسئلہ کشمیر کی حساسیت کو اجاگر کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مقصد اقوام عالم اور کشمیریوں کو اتحاد و یکجہتی کا پیغام دینا تھا ،بد قسمتی سے اس موقع پر بھی اپوزیشن نے قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دی،حساس قومی ایشوز پر اپوزیشن راہنماؤں کو تعصب کی عینک اتار کر بات کرنی چاہئے ،کرپٹ لیگ کی قیادت کشمیر ایشو پر گھٹیا بیان بازی اور پراپیگنڈے سے باز رہے ۔انہوں نے کہا کہ مریم صفدر کی ناتجربہ کاری تو سمجھ آتی ہے مگر 70,70 سال کے بزرگ پارلمنٹیرین بھی منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں،سوشل میڈیا پر غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں قومی مسائل کی حساسیت کا ادراک نہیں ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپوزیشن’’ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاؤ‘‘تحریک چلانے میں مصروف ہے،امت مسلمہ کی نظر اس وقت پاکستان پر ہے اور بد قسمتی سے اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہے،کرپٹ لیگ کی قیادت کشمیر ایشو پر گھٹیا بیان بازی اور پراپیگنڈے سے باز رہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پرمقبوضہ کشمیر کے حساس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے کشمیر کے ایشو پر غیر سنجدگی کا مظاہری نہایت افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپوزیشن’’ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاؤ‘‘تحریک چلانے میں مصروف ہے،امت مسلمہ کی نظر اس وقت پاکستان پر ہے اور بد قسمتی سے اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many votes were passed in the Indian Parliament to abolish Article 370? Spicy disclosure
Previous Post بھارتی پارلیمنٹ میں کتنے ووٹوں کی اکثریت سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا بل منظور کیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
Next Post کشمیر کو چھیڑنا جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ مودی اور بھارت سرکار پر پوری دنیا سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ کینیڈا سے بھی شدید رد عمل سامنے آ گیا
Tampering Kashmir becomes a crime ... Modi and India govt continues to criticize the world ... There was also a serious reaction from Canada

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.