yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تہمینہ درانی کی بڑے گھر کی مخالفت اور دباؤ

Web Editor April 17, 2019 1 min read
Opposition and stress of the big house of Tehmina Durrani
Share this:

اسلام آباد: شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے یا ان سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی پاکستان کے اہم اور مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے رابطے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے ان کے کمزور ہوتے تعلقات ہیں کیونکہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف سے خود کو الگ نہیں کرسکے اسی لیے ان کی اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ انڈر اسٹینڈنگ ختم ہوگئی۔ اس کی ایک وجہ اور بھی ہے کہ نواز شریف اکیلے چلنے کے قائل نہیں تھے، وہ یہی کہتے تھے کہ آپ سب آئیں اور مل کر کام کریں تا کہ اس کا فائدہ سب کو ہو۔ جبکہ شہباز شریف اکیلے چلنے کے قائل تھے۔ شہباز شریف جب وزیراعلیٰ تھے تو یہ کسی سے ملاقات بھی نہیں کرتے تھے۔ نہ شہباز شریف کسی ایم این اے سے ملاقات کرتے تھے اور نہ ہی کسی ایم پی سے ملاقات کرتے تھے۔ جبکہ اٹھارہ اٹھارہ وزارتیں خود اپنے پاس رکھتے تھے۔ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کہتی تھیں کہ میں بڑے گھر کے خلاف ہوں ، لیکن اب پتہ چلا ہے کہ سرکاری خزانے سے تین فلیٹس تہمینہ درانی کو بھی لے کر دئے جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ نیب کی کارروائیوں اور انکوائریوں کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے این آر او حاصل کرنے کی کوششوں کی خبریں ایک مرتبہ پھر سے گردش کر رہی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے اندر کئی فارورڈ بلاک بھی بن رہے ہیں جو پارٹی قیادت کی لوٹ مار اور کرپشن کا کسی صورت دفاع کرنے کو تیار نہیں ہیں ، انہوں نے صاف کہہ دیا ہے کہ جلد ہی ہم پارٹی سے خود کو علیحدہ کر لیں گے کیونکہ ہم قیادت کی لوٹ مار کا دفاع نہیں کر سکتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How was the Indian helicopter destroyed?
Previous Post بھارتی ہیلی کاپٹر کس طرح تباہ ہوا تھا؟
Next Post بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے
Indian woman Ankar asked question from Narendra Modi that they themselves became ashamed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.