yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

Web Editor April 2, 2018 1 min read
Only 500 rupees, Mumbai-based actress Deepasha Patani has won millions of dollars
Share this:

ممبی;بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’باغی2‘‘کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے گزرے ہوئے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ ممبئی آئی تھیں تو ان کے پاس محض 500 روپے تھے۔

Only 500 rupees, Mumbai-based actress Deepasha Patani has won millions of dollarsمحض 3 دنوں میں 73 کروڑ سے زائد کمائی کرکے رواں سال کی سب سے کامیاب قرار دی جانے والی فلم’’باغی2‘‘کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ دیشا پٹانی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں فلمو ں میں انٹری سے قبل اپنے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ ممبئی آئیں تو ان کے پاس صرف 500 روپے تھے۔ دیشا نے کہا ان کا تعلق فلمی گھرانے سے نہیں ہے لہٰذا اس نگری میں جگہ بنانے کیلئے انہیں بہت محنت کرنی پڑی۔ دیشا نے کہامجھے اداکاری کرنا بے حد پسند ہے اور میں ابتدا میں اپنی پرفارمنس دکھانے کا صرف ایک موقع چاہتی تھی لیکن  اس کے ساتھ میں بہت زیادہ ہوشیار بھی تھی۔ ابتدا میں مجھے بہت سارے فلمسازوں کی جانب سے رد کیاگیا ایسا کئی بار ہواکہ فلم کی شوٹنگ شروع ہوتی تھی اور بغیر وجہ بتائے مجھے اس فلم سے نکال دیا جاتا تھا لیکن اس چیز نے مجھے بہت کچھ سیکھایا اور مضبوط بنایا

دیشا نے مزید کہا شوبز میں قدم جمانے کیلئے میں اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ کر ممبئی آگئی یہاں میں کسی کو نہیں جانتی تھی میں جب ممبئی آئی تو میرے پاس پاس صرف 500 روپے تھے، اس دوران میں اکیلی رہتی تھی میرے پاس زیادہ پیسے نہیں ہوتے تھے ۔ ابتدا میں میرے پاس جب جاب نہیں تھی تو مجھے یہ فکر ستاتی رہتی تھی کہ میں اپنے گھر کا کرایہ کس طرح دوں گی۔ تاہم میں نے کبھی اپنے گھر والوں سے پیسوں کا تقاضہ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ ’’باغی2‘‘دیشا پٹانی کی تیسری فلم ہے اس سے قبل وہ بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ایم ایس دھونی؛ ان کہی کہانی‘‘اور بھارت چائنیز کے اشتراک سے بننے والی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی دیشا پٹانی کا شمار آج بھارت کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہورہا ہے۔ ان کی فلم ’’باغی2‘‘ محض 3 دنوں میں 73 کروڑ 10 لاکھ کا کھڑکی توڑ بزنس کرکے کامیاب فلم بن گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
T20 series; The second match between Pakistan and West Indies will be played today
Previous Post ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
Next Post محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
the-weather-forecast-next-weeks-weather-forecast-in-various-parts-of-the-country

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.