yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

Web Editor December 9, 2017 1 min read
One person killed by incredible shot from Noob security guard in soldier bazar
Share this:

کراچی: سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تاہم پولیس نے ایک سیکیورٹی گارڈکو گرفتار جب کہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔

One person killed by incredible shot from Noob security guard in soldier bazarسولجر بازار کے علاقے ڈیڑھ نمبر فلائی اسٹریٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے ایس ایچ او رافع تنولی نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک سیکیورٹی گارڈ احمد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ دوسرا اکرم موقع سے فرار ہوگیا ۔ رافع تنولی نے بتایا کہ مقتول کی شناخت32 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت کے مکین ارشاد کے پاس ڈرائیور کی ملازمت کرتا تھا اور رات تقریباً سوا آٹھ ساڑھے آٹھ بجے کے قریب اپنی ڈیوٹی ختم کر کے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ علاقے کی سیکیورٹی کے لیے تعینات کیے جانے والے سیکیورٹی گارڈ کے پاس روک کر باتیں کر رہا تھا کہ اس دوران شارٹ گن صاف کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ فائر ہوگیا جو عدنان کی بائیں آنکھ پر لگا اور عقب سے پار ہوگیا جس کے نتیجے میں وہ زندگی کی بازی ہار گیا ، جاں بحق ہونے والا عدنان رنچھوڑ لائن کا رہائشی تھا جبکہ وہ 2 بھائیوں اور 2 بہنوں میں سب سے چھوٹا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
800 sixes completed in the Gayle career, the 19th century in T20
Previous Post گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری
Next Post فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں
Fixing parchai circles in pursuit of cricketers

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.