yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخر زمان اور محمد عامرکے نام

Web Editor February 20, 2018February 20, 2018 1 min read
ONE, DAY, PERFORMANCE, OF, THE, YEAR, BY, CRICINFO, GOES, TO, FAKHAR ZAMAN, AND, MUHAMMAD AMIR
Share this:

ONE, DAY, PERFORMANCE, OF, THE, YEAR, BY, CRICINFO, GOES, TO, FAKHAR ZAMAN, AND, MUHAMMAD AMIRلاہور: فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پرفارمنس کرک انفو کی جانب سے سال کی بہترین پرفارمنس قرار پائی۔  کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں اس سال کی بہترین بولنگ اور بیٹنگ کے ایوارڈز چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستان کے حصے میں آئے،  پاکستان ٹیم کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان اور فاسٹ بولر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہترین کارکردگی کو سال کی بہترین کارکردگی قراردیا گیا ہے۔فائنل میں فخر زمان کی 114 رنز کی ناقابل شکست اننگز اس سال کی ون ڈے کی بہترین بیٹنگ پرفارمنس قرار پائی جبکہ اسی معرکے میں محمد عامر کی 16 رنز کے عوض 3 وکٹیں بہترین بولنگ پرفارمنس قرار پائی۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے دیگر کھلاڑیوں میں اسٹیون اسمتھ، ناتھن لیون اور ہیتھر نائٹ بھی شامل ہیں۔ اسٹیون اسمتھ کی بھارت کے شہر پونا میں میزبان ٹیم کے خلاف 109 رنز کی فاتحانہ اننگز ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین بیٹنگ پرفارمنس قرار پائی، ناتھن لیون کی 50 رنز کے عوض 8وکٹیں ٹیسٹ کی بہترین بولنگ قرار پائی، انگلش ویمنز ٹیم کو ورلڈ کپ کا ٹائٹل دلوانے والی ہیتھر نائٹ کیپٹن آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑیں۔18 رنز کے عوض 7 شکار کرنے والے افغانستان کے راشد خان ایسوسی ایٹ بولنگ پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بہترین بیٹنگ پرفارمنس ایوارڈ ایون لیوس (125 ناٹ آﺅٹ)، بولنگ ایوارڈ بھارتی بولر یزوندرا چاہل(25 رنز کے عوض 5 وکٹیں) بہترین بولنگ پرفارمنس کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SENATE, MEETING, STATEMENT, OF, MINISTER, DEFENSE, REJECTED, ON, SENDING, PAK, ARMY, TO, SAUDI ARABIA
Previous Post سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر
Next Post زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں
THREAT, OF, RAPE, TO, ZAREEN, KHAN, ACTRESS, BLOWS UP, AT, CULPRIT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.