counter easy hit

میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں, پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف

پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین Mian Muhammad Nawaz Sharif have been sacrificed without regard to their personal for the country and nation they are delighted, PML leader Mian Mohammad Hanifہیں ہم ان کی عظیم شخصیت کو اسلام پیش کرتے ہیں اربوں ڈالرز کی آفر اور بے انتہا سہولیات کو ٹھکراتے ہوئے عوام کی خواہشات، ملک و قوم کی مفادات کیلے اہم فیصلے کیے پاکستان کو 28 مئی 1998ء کے دن ایٹمی طاقت بناکر پاکستان کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھ دی