counter easy hit

یکم فروری سے ڈیزل پر50 فیصد،پیٹرول پر34 فیصد ٹیکس

On February 50% diesel,

On February 50% diesel,

اسلام آباد……پیٹرول کی قیمت پر ٹیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا۔ یکم فروری سے عوام ڈیزل پر دیں گے 50فیصد ٹیکس، یعنی ڈیزل کی آدھی رقم 37 روپے 57 پیسے ٹیکس ہوگا،جبکہ پیٹرول پر دیں گے 34فیصد ٹیکس ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پچھلے تین ماہ میں 27 فیصد گری،جب کہ پاکستان میں عوام کو ایک فیصد بھی ریلیف نہیں دیا گیا اور پیٹرول کی قیمتیں جوں کی توں رہیں ۔ایک سال کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں 75 فیصد کمی آئی ، لیکن پاکستان میں ایک سال میں خام تیل کی قیمت میں کمی 40فیصد آئی۔