counter easy hit

بینک ترسیلات پر0اعشاریہ3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کی تاریخ میں توسیع

Bank amounted to 3%

Bank amounted to 3%

اسلام آباد…….بینک ترسیلات پر صفر اعشاریہ تین فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنےکی تاریخ میں29 فروری تک توسیع کردی گئی۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بطور چیئرمین ای سی سی فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں بھی 29 فروری تک توسیع کی منظوری دے دی۔