counter easy hit

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

Okara

Okara

اوکاڑہ (یس ڈیسک) تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔