counter easy hit

گجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا

ohn was killed

ohn was killed

گجر ات(انور شیخ) گجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا ،بتایا گیا ہے گجرات کا ایک نوجوان محمدیاسر ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تاہم ابھی تک اس کی نعش گجرات نہیں پہنچ سکی۔