yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

Yes 1 Webmaster June 7, 2015 1 min read
Pak Flag
Share this:
Pak Flag
Pak Flag

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔

سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران پاکستانی پرچم لہرایا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔

دوسری جانب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ضلع کپواڑہ کے علاقے نوتمار گالائی میں دراندازی کا الزام عائد کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں افراد کے عسکریت پسند ہونے کا شبہ ہے۔

سری نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ امرناتھ یاترا کوپورا سال جاری رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناقابل قبول ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کو جموں کشمیر کے ماحول کو تباہی کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ ترک کردینا چاہیے۔ ان نے کہا کہ بھارت جموں کشمیر کے قدرتی وسائل کو 1947 سے بے دریغ لوٹ رہا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ishaq Dar
Previous Post موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار
Next Post آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا
Asif Ali Zardari

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.