yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیاض الحسن کے دوبارہ وزیر منتخب ہونے پر اپوزیشن رہنماؤں نے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Nusrat Shahbaz's biggest desire is ..
Share this:

Nusrat Shahbaz's biggest desire is ..

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کے دوبارہ وزیر منتخب ہونے پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔اپوزیشن اراکین مٹھائی دیکھ کر سیخ پا ہو گئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مٹھائی کے ڈبے پر اپنا جوتا رکھ دوں گی پھر اچھا رہے گا؟ ایک لیگی رہنما مرزا جاوید نے کہا کہ جھوٹے وزیر کی مٹھائی پر لعنت بھیجتا ہوں۔فیاض الحسن چوہان کی اسمبلی آمد پر اپوزیشن ارکان نے شور شرابا شروع کر دیا اور شدید نعرے بازی بھی کی۔جب کہ فیاض الحسن چوہان نے اپنی تقریر میں اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ خادم اعلیٰ زلزلہ متاثرین کا پیسہ ہڑپ کر گئے۔انہوں نے غریبوں اور مسکینوں کا بھی پیسہ نہیں چھوڑا۔رانا ثناءاللہ نے کئی لوگوں کو قتل کیا اور وہ منشیات فروشوں کے ساتھی ہیں۔فیاض چوہان کے خطاب کے دوران بھی اپوزیشن کا شور شرابا جاری رہا جس کے باعث اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔خیال رہے گذشتہ ہفتے پنجاب کی صوبائی کابینہ کے سابق رکن فیاض الحسن چوہان نے اپنی وزارت کا حلف اٹھایا تھا۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان محکمہ جنگلات کا قلمدان سنبھالا۔تاہم تحریک انصاف کے صوبائی رکن قومی اسمبلی فیاض الحسن چوہان کے محکمہ جنگلات کا حلف اٹھانے کے 24گھنٹے بعد ہی ان کا قلمدان تبدیل کردیا گیا تھا فیاض الحسن چوہان کا وزارت کالونیز کا قلمدان دے دیا گیا تھا ۔جس کے بعد فیاض الحسن چوہان اب کالونیز کے محکمے کو دیکھیں گے۔واضح رہے سابق صوبائی وزیرسے ایک اقلیتی برادری کے بارے میں نامناسب کلمات ادا کرنے پر وزارت اطلاعات واپس لی گئی تھی ۔ اپنے بہت سے متنازع بیانات کی وجہ سے وہ کئی بار تنقید کا شکار ہوئے اور پھر ہندو برادری کے حوالے سے ایک بیان پر انہیں استعفیٰ دینا پڑا تھا۔ تاہم اب فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر منتخب کر لیا گیا اور انہوں نے اپنی وزارت کا قلمدان بھی سنبھال لیا ہے.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nusrat Shahbaz's biggest desire is ..
Previous Post نصرت شہباز کی سب سے بڑی خواہش پوری۔۔
Next Post حکومت نے بڑا اعلان کر دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی
The government declared big, the whole country got tremendous

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.