yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلموں تک محدود نہیں، ٹی وی ڈراموں میں اچھا کردار ملا تو ضرور کروں گی، صائمہ اظہر

Web Editor April 24, 2018 1 min read
Not limited to movies, got a good role TV play i will definitely do it, Saima Azhar
Share this:

لاہور:  اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ اداکاری کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی، ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردار آفر ہوگا تو میں ضرور کام کروں گی۔

Not limited to movies, got a good role TV play i will definitely do it, Saima Azharبات چیت کرتے ہوئے صائمہ اظہر نے کہا کہ ایک وقت تھا جب خوبصورت پیراہن، قیمتی جیولری اور لانگ ہیل کے ساتھ ریمپ پر واک کرتے ہوئے ڈر لگتا تھا اور اس کیلیے بہت تیاری کی جاتی تھی۔ پھر ٹی وی کمرشل کا دور شروع ہوا اور یہ مرحلہ بھی خاصا مشکل تھا لیکن کڑی محنت اور آگے بڑھنے کے جذبے نے ان تمام مشکلات سے بچایا اور آج میں فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ یہ کام بھی اپنی مثال آپ ہی ہے کیونکہ جب تک اس شعبے میں نہیں آئے تھے تویوں محسوس ہوتا تھا کہ یہ سب بہت آسان ہے اور اس کام کو کرنے کیلیے کچھ خاص جتن کرنے کی ضرورت نہیں ہے مگر اس کام کو کرنے کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ یہ بہت مشکل اور باریک کام ہے۔ یہ دور سے جتنا آسان دکھائی دیتا ہے، اتنا ہی چیلنجنگ ہے۔

صائمہ اظہر نے کہا کہ ایک کردار کو نبھانا اور اس کو اپنے اوپر طاری کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اس لیے اب مجھے اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے کڑی محنت کرنا پڑ رہی ہے۔ بڑی اسکرین پر اچھا دِکھنے کے ساتھ ساتھ مجھے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا بہترین اظہار بھی ضروری ہے۔

ایک سوال کے جواب میں صائمہ اظہر نے کہا کہ ایکٹنگ کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی۔ ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردارآفرہوگا تو میں ضرور کام کروں گی، البتہ پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے بہت سوچ وچار کے بعد ہی کوئی فیصلہ لوں گی کیونکہ میں بخوبی جانتی ہوں کہ بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاراؤں کو جو کردار دیے جاتے ہیں وہ ایک طرف تو جاندار نہیں ہوتے اور پھر نئے ہیرو کے ساتھ متعارف کروایا جاتا ہے جو میرے نزدیک بہت بڑی ناانصافی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sea bedouin living without oxygen in the water for up to 13 minutes
Previous Post بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش
Next Post پاکستانی فلم میں کام کرنے والی مراکشی اداکارہ وائم عمار انتقال کرگئیں
Work in Pakistani film Moroko actress Waim Amar Dhami passed away

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.