yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں۔۔۔ نامور سیاستدان نے سچی اور کھری بات کہہ ڈالی

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
NOT, A, SINGLE, ENEMY, NEEDED, WHEN, MARYAM NAWAZ , IS, THERE, FOR, SHAREIF, FAMILY, FAMOUS, POLITICIAN, SAID, THE, TRUTH
Share this:

NOT, A, SINGLE, ENEMY, NEEDED, WHEN, MARYAM NAWAZ , IS, THERE, FOR, SHAREIF, FAMILY, FAMOUS, POLITICIAN, SAID, THE, TRUTH

مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں۔۔۔ نامور سیاستدان نے سچی اور کھری بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما غلام محی الدین دیوان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کواپنا خوفناک انجام نظر آ رہا ہے اس لیے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں ،مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، ملکی دولت لوٹنے والے اپنی کرپشن چھپانے اور قانون کے شکنجے سے بچنے کیلئے سازشیں کررہے ہیں ، مریم صفدرخاندان کی کرپشن بچانے کیلئے جھو ٹ کا سہارا لے رہی ہیں مگر ان کا ہر جھو ٹ پکڑا جا تا ہے‘(ن) لیگ کی جانب سے تمام کوششوں کا ایجنڈا صر ف اور صرف کر پشن کا تحفظ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ملک سے لو ٹی گئی دو لت کا حسا ب کتا ب دینا پڑے گا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2019 میں کسی کو سنسر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خیالوں کی لڑائیاں سنسر شپ سے ختم نہیں ہوتیں۔ میرے حوالے سے میمز بننا بند ہونے پر کوئی تشویش نہیں ہے۔

اردو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ ذاتی طور سمجھتے ہیں کہ مریم نواز کو میڈیا پر سینسر کرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سیاست کا مقابلہ بہتر سیاست سے ہی ہوسکتا ہے، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ 2019 میں سنسرشپ کر کے معاملات چلا لیں گے وہ پچھلی دنیا میں رہتے ہیں۔ سنسر شپ ایک مرتا ہوا تصور ہے اب فائیو جی آرہا ہے اس کے بعد آپ کی کیا اہمیت رہ جائے گی خیالوں کی لڑائیاں سنسر شپ سے ختم نہیں ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ سنسر شپ کے ذریعے مافیاز کو روکا جاتا ہے جیسے الطاف حسین کو بلیک آﺅٹ کیا ہے یا نفرت پر مبنی مواد کو روکا جاتا ہے

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, PAKISTANI, HOW, MUCH, OF, HIS, INCOME, SPENT, ON, LOANS
Previous Post پاکستان اپنی آمدن کا کل کتنا حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کرتا ہے ؟ مہنگائی اور ٹیکسوں کا رونا رونے والوں کے کام کی خبر
Next Post خان صاحب : آپ ایک بار امریکہ تشریف لائیں تو سہی ، جیسا آپ کہیں گے سب ویسے ہی ہو گا ۔۔۔۔ امریکہ کی ایک امیر ترین شخصیت کا عمران خان کے نام پیغام
RICH, MAN, OF, USA, SAID, TO, IMRAN KHAN, COME, ONCE, TO, USA, EVERYTHING, WILL, BE, HAPPENED, AS, YOU, LIKE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.