counter easy hit

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 غیر ملکی ہلاک

Drone Attack

Drone Attack

وزیرستان (یس ڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے رہائشی علاقے وچہ دھارا میں ایک گھر کو میزائل سے نشانہ بنایا

شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں ڈرون حملہ میں 6 غیر ملکی ہلاک ہو گئے، امریکی ڈرون طیاروں نے صبح کی نماز سے کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے رہائشی علاقہ وچہ دھارا میں ایک گھر پر میزائل فائر کر کے 6 افراد کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مارے جانے والے تمام افراد غیر ملکی ہیں۔