امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیرسگالی کونقصان پہنچایاتوسپریم لیڈرسے کہہ دیا جائے گا کہ مذاکرات نہ کریں۔امریکاکوایسےہولناک سانحےکامزہ چکھاسکتےہیں جسکاتصورتک نہ کیاگیاہو۔








