yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

شمالی کوریاکا ہائیڈروجن بم کا تجربہ، امریکا و برطانیہ کی مذمت

Yesurdu January 6, 2016 1 min read
Share this:
North Korea tested  bomb
North Korea tested bomb

پیانگ یانگ……..شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کاکامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تجربے کے باعث شمالی کوریامیں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ بھی آیا ۔امریکا اور برطانیہ کی تجربے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ شمالی کوریا میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جنوبی کوریا اور جاپان کا کہنا ہے کہ زلزلہ ممکنہ شمالی کوریا کی جانب ایٹمی تجربےکی وجہ سےآیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی کوریا میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چین کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے زلزلہ شمالی کوریاکےایٹمی تجربات کےمقام کےقریب آیا۔ جاپان کے سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریامیں زلزلہ کی وجہ ممکنہ ایٹمی تجربہ ہو سکتا ہے۔جنوبی کوریاکی وزارت خارجہ نے بھی زلزلے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے صدارتی آفس کے ترجمان کے مطابق زلزلے کا ایٹمی تجربےسمیت تمام زاویوں سےجائزہ لیا جا رہا ہے۔ادھر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا ابھی شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تصدیق نہیں کرسکتا ، دوسری جانب اقوام متحدہ کی سیکوریٹی کونسل نے معاملے پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے ۔شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اس معاملے کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن ابھی تجربے کی تصدیق نہیں کی جا سکتی، شمالی کوریا کو چاہئے کہ بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کرے، امریکا سلامتی کونسل کی قرار داوں کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان کے مطابق امریکا شمالی کوریا کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کے ساتھ ساتھ خطے میں اپنے اتحادیوں کی حفاظت اور دفاع جاری رکھے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہا لینڈ :سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج
Next Post پٹھان کوٹ حملہ: بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.