counter easy hit

شمالی کوریا کا چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعویٰ

North Korea

North Korea

پیانگ یانگ……شمالی کوریا نے چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جنھیں بیلسٹک میزائلوں پر نصب کیا جاسکتا ہے ۔
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے تصاویر شائع کی ہیں جن میں شمالی کوریا کے لیڈرکم جونگ ایٹمی میزائلوں کے پاس کھڑے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تصاویر سے شمالی کوریا کے دعوے کی توثیق کرنا ناممکن ہے جبکہ ماضی میں بھی شمالی کوریا کے ایسے دعوئوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے