counter easy hit

نور اسلامک سنٹر ویانا میں عید میلاد النبی کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور اسلامک مسجد میں 26 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب منعقد کی جائے گی تمام اسلامی بھائیوں اور بہنوں سے گذارش ہے کہ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس مبارک محفل میں باادب شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Eid Milad un Nabi

Eid Milad un Nabi