counter easy hit

نظام کی تبدیلی تبدیلی عوام کی آواز بن چکا،چوہدری نعمان اشرفایڈووکیٹ

Noman asrfayduukyt

Noman asrfayduukyt

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) نظام کی تبدیلی تبدیلی عوام کی آواز بن چکا،وذیراکلچر کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشوراور کرپشن سے پاک پاکستان ہماری منزل ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرفایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہماضی میں ہر آنے والے حکمران نے عوام کو ترقی و خوشحالی کے خواب دیے جن کی تعمیر آج تک نہ مل سکی جبکہ موجودہ پانامہ زدہنے بھی ترقیاتی کاموں کی آڑ میں کرپشن کی جو ریکارڈ قائم کیے ہیں وہ ہماری تاریخ کا حصہ بنیں گے عوام اب کوئی نیا تجربہ کرنے کو تیار نہیں اور پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر قائد تحریک عمران خان کی زیر قیادت متحد ہیں انشااللہ اس بار ماضی کی تاریخ دھرائی جائے گی نہ کسی کو بھاگنے کا موقع ملے گا بلکہ ہر ایک کو کھائے پیے کا حسااب دیناہے انہوں نے کہاکہ منزل کے حصول کے لیے قائد تحریک عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وہ وقت دور نہیں عوام پاکستان کے حاکم عوام خود ہوں گے۔