yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں :سہ ملکی اعلامیہ

Web Editor June 1, 2018 1 min read
No solution to the formation of two states: Citizenship Announcement
Share this:

قاہرہ (نیٹ نیوز ) جمعرات کے روز قاہرہ میں مصر اور اردن کے وزراء خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین  کی مجلس عاملہ کے سکریٹری کے درمیان مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی۔

No solution to the formation of two states: Citizenship Announcementاجلاس میں مسئلہ فلسطین سے متعلق خصوصی پیش رفت اور فلسطینی اراضی میں ہونے والی حالیہ جارحیت کو زیر بحث لایا گیا۔ تینوں ممالک کے ذمّے داران نے اپنی اراضی کے دفاع کا قانونی اور اخلاقی حق استعمال کرنے والے نہتّے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی کارستانیوں کی سخت مذمت کی۔ ساتھ ہی باور کرایا گیا کہ فلسطینیوں کو امن و آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور یہ کہ بین الاقوامی فیصلوں کے مطابق 4 جون 1967ء کی سرحدوں پر ایک فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔ اجلاس کے شرکاء نے حالیہ جارحیت کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں بھیانک خطرات سے خبردار کیا جو فلسطین کے مسئلے کے ایک پرا من اور منصفانہ حل کی راہ میں رکاوٹ ہوں گے۔ لہذا عالمی برادری پر لازم ہے کہ وہ بین الاقوامی فیصلوں اور عرب امن منصوبے کے مطابق دو ریاستی حل کی بنیاد پر تنازع کے حل کے واسطے کوششیں کرے۔

اجلاس میں عرب دنیا کے اس موقف کو بھی باور کرایا گیا کہ بیت المقدس شہر کی تاریخی اور قانونی حیثیت تبدیل کرنے کے مقصد سے کسی بھی جانب دارانہ کارروائی کو یکسر مسترد کیا جاتا ہے۔
اجلاس میں امن عمل کے دوبارہ آغاز کے واسطے تمام بین الاقوامی اور علاقائی مواقف کو بھرپور بنانے اور باہمی رابطہ کاری کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں فلسطینی عوام کو بین الاقوامی سطح پر تحفظ کی فراہمی کے لیے سلامتی کونسل میں عرب ممالک کی کوششوں اور اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کی سپورٹ کے مختلف راستوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

اجلاس میں مصری جانب سے فلسطینی مصالحت کے عمل کو فعّال بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ پیش کیا۔ اس موقع پر باور کرایا گیا کہ فلسطینی صفوں کی یک جہتی کو یقینی بنانے کے لیے مصالحت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔
علاوہ ازیں گزشتہ اکتوبر میں قاہرہ میں دستخط کیے جانے والے اُس معاہدے پر عمل درامد کی اہمیت کو بھی باور کرایا گیا جس کا مقصد باہمی اختلافات کا خاتمہ اور قومی وفاق کی فلسطینی حکومت قائم کرنے کی راہیں آسان بنانا ہے۔

اجلاس میں مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں اقتصادی صورت حال اور فلسطینی شہریوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔ ساتھ ہی آئندہ عرصے کے دوران تینوں ممالک کے درمیان مشاورت اور رابطہ کاری کو بڑھانے پر بھی اتفاق رائے ہوا تا کہ فلسطینی اراضی کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Strangers on the Saudi princess image on the fashion magazine's web site
Previous Post فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر ہنگامہ
Next Post عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ
The first Saudi actress to work in the film of Hasan Hassan Perfect Style

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.