counter easy hit

تھا ناں چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔۔ عمران خان نے گیم ڈال دی ۔۔۔

No, I will not leave .... Imran Khan put the game ...

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے یادداشت پر دستخط ہوگئے،مفاہمتی یادداشت صرف اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے ہے دیگر ملزمان کیلئے نہیں۔ مفاہمتی یاد داشت میں اسحق ڈار کی حوالگی کے حوالے سے طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق تحویل مجرمان کے معاہدے کی عدم موجودگی میں قانونی بنیاد فراہم کرے گا، اسحاق ڈار کو کیسز کی پیروی کیلئے پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حوالگی کے دوران اٹھنے والے اخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی،مفاہمتی یادداشت میں مزید بتایا گیا کہ حوالگی، حراست یا گرفتاری کے بعد کوئی ملک دوسرے کیخلاف مالی مطالبہ نہیں کرسکتا۔دستیاویز کے مطابق ایم او یو پر برطانوی عہدیدار گرائم بگر اور پاکستان کی طرف سے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کے دستخط موجود ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website