counter easy hit

عمران خان سے زیادہ نواز شریف کا کوئی مددگار نہیں، خورشید شاہ

No help for more Nawaz Sharif, Imran Shah

No help for more Nawaz Sharif, Imran Shah

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کسی آشا پاشا کے کہنے پر نہیں بنی ،بار بار کہوں گا کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کو کوئی مددگار نہیں۔

اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہجیتیں، ہاریں ، ہماری لڑائی پارلیمنٹ کے اندر ہی ہوگی،حکومت پاناما کیس کو طول دیناچاہتی ہے ،فیصلہ 20دن میں نہیں آئےگا۔

اپوزیشن لیڈر کا کہناتھاکہ خبر لیک پر کمیشن آئی واش کے سوا کچھ نہیں، کوئی سیاسی جماعت اسے نہیں مانے گی ،عمران خان کے ایکشن نے نوازشریف کو مضبوط کیا۔

خورشید نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ جانے سے نواز شریف اور مضبوط ہوئے ،عمران آسان ہدف ہے، حکومت کا پیپلزپارٹی کی باتوں کو جھٹلانا آسان نہیں، ہم پاناما کا معاملہ پارلیمنٹ میں لڑیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website