yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد

Yes 1 Webmaster August 26, 2015August 26, 2015 1 min read
Umpire
Share this:
Umpire
Umpire

لندن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نوبال کے معاملے میں تھرڈ امپائرکوبااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد کردیا، جنرل منیجر جیف ایلرڈائس کا کہنا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ صرف فیلڈ آفیشلز ہی کرسکتے ہیں، ٹی وی امپائر کا کام رابطے پر معاونت فراہم کرنا ہے،نوبال کے جائزے کیلیے وقت بچانے کی خاطر تیز ٹیکنالوجی حاصل کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اورآسٹریلیاکے درمیان پانچواں ایشز ٹیسٹ نوبال کے حوالے سے تنازع کا شکار رہا،اسٹیون فن اور مچل مارش دونوں کو ڈلیوری کے وقت پاؤں لائن سے آگے نکلنے کی وجہ سے وکٹ سے محروم ہونا پڑا۔دونوں مرتبہ فیلڈ امپائرز نے ٹی وی آفیشل کو ری پلیز کی مدد سے جائزہ لینے کو کہا، یوں نوبال پر آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کو کھیل جاری رکھنے کی ہدایت ملی۔

اس واقع پر ایشز کے آفیشل براڈ کاسٹر نے آسٹریلوی پیسر مچل جونسن کی حالیہ سیریز کے دوران 8 ایسی مثالیں دکھائیں جس میں ان کا پاؤں لائن سے باہر نکلنے کے باوجود امپائرز نے نوبال قرارنہیں دی۔
اس پر کمنٹیٹر اور ماہرین نے کہا کہ امپائرز صرف وکٹ گرنے پر ہی نوبال کے بارے میں ٹی وی امپائر سے رابطہ کرتے ہیں، بصورت دیگر اگر ان کی نظر چوک جائے تو غیرقانونی گیند بھی قانونی قرار پاتی ہے۔ ان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ تھرڈ امپائر کے پاس یہ اختیار ہونا چاہیے کہ وہ کیمروںکی مدد سے بولر کے فرنٹ فٹ پر نظر رکھے۔

اس پرآئی سی سی جنرل منیجر جیف ایلرڈائس نے کہا کہ ایک غلط نوبال کی وجہ سے بولنگ ٹیم کو وکٹ سے محروم ہونا پڑسکتا ہے، اس لیے امپائرز کو یہ ہدایت کی گئی کہ وہ صرف اس وقت نوبال کا فیصلہ صادر کریں جب انھیں مکمل یقین ہو کہ بولر کے پاؤں کا کوئی بھی حصہ لائن سے پیچھے نہیں ہے۔

اگر وہ کسی ڈلیوری پر غیریقینی کا شکار ہوں تو اس بارے میں تھرڈ امپائر سے رجوع کریں، ہم ہر گیند پر فرنٹ فٹ چیک کرنے کی ذمہ داری تھرڈ امپائر کو نہیں دے سکتے، ویسے بھی حالیہ ایشز سیریز میں 97 فیصد امپائرنگ فیصلے درست ثابت ہوئے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Narendra Modi
Previous Post اکھنڈ بھارت کا خواب
Next Post پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا
Nawaz Sharif And Kazakhstan President

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.