counter easy hit

مزدوراور کسان اللہ تعالیٰ کے دوست ہیں:نینا خان

Nina Khan

Nina Khan

پیرس(عمیر بیگ)اللہ کے دوستوں کے حقوق سے رو گردانی حکمرانوں اور اشرافیہ کو مہنگی پڑے گی،،صر ف یکم مئی نہیں بلکہ ہر دن مزدور کا دن ہے۔ اِن خیالات کا اظہار نینا خان جنرل سیکرٹری ویمن ونگ حق باؤ ٹرسٹ فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں ۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے بغیر انسانی حقوق کا تحفظ نا ممکن ہے