yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
Nickie heli, revealed, the, fact,that, White, House, officials, refused, to, obey, DonaldJ. Trump
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں۔اپنی نئی کتاب میں نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اُس وقت کے وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف جان کیلی اور

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

اس وقت کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ان سے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کے بعض مطالبات کے خلاف مزاحمت کریں۔انھوں نے مبینہ طور پر نکی ہیلی سے کہا کہ وہ ‘ملک کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔’اس کے متعلق ریکس ٹیلرسن کی جانب سے فوری کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے جبکہ جان کیلی نے کہا ہے کہ وہ یہ چاہتے تھے کہ صدر کو پوری طرح باخبر رکھا جائے۔جان کیلی نے امریکی براڈکاسٹر سی بی ایس کو بتایا کہ ‘اگر ’مزاحمت‘ اور ’روکنے‘ سے ان کی مراد یہ ہے کہ عملے کی سطح پر نظام بنایا جائے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ صدر کوئی بھی پالیسی فیصلہ کریں تو انھیں اس سے قبل اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا مکمل علم ہو جیسا الزام انھوں نے لگایا ہے میں اس کا مجرم ہوں۔’ادھر صدر ٹرمپ نے کتاب کے حوالے سے نکی ہیلی کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا ٹوئٹر پر اظہار کیا ’گڈ لک نکی!‘نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جان کیلی اور ریکس ٹیلرسن نے ان سے کہا کہ ‘وہ ماتحت نہیں، وہ ملک کو بچانا چاہتے ہیں۔’یہ کتاب منگل کو منظرِ عام پر آئے گی لیکن اس سے قبل واشنگٹن پوسٹ نے اس کتاب ’ود آل ڈیو رسپکٹ‘ کو دیکھا ہے جس میں نکی ہیلی نے لکھا ہے کہ ‘امریکہ کے مقاد میں فیصلے صدر کے نہیں ان کے تھے۔‘نکی ہیلی نے مزید کہا کہ ریکس ٹیلرسن نے ان سے کہا کہ اگر صدر پر لگام نہیں لگائی گئی تو لوگ مریں گے۔47 سالہ نکی ہیلی نے کہا کہ انھوں نے

ریکس ٹیلرسن اور جان کیلی کی درخواست کو مسترد کر دیا اور اسے ’خطرناک‘ قرار دیا۔نکی ہیلی نے سی بی ایس کو بتایا کہ ‘مجھے بتانے کے بجائے انھیں یہ باتیں صدر سے کہنی چاہیے تھی نہ کہ مجھے اپنے جانبدار منصوبے میں شامل ہونے کے لیے کہنا چاہیے تھا۔’یہ اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ جاؤ جاکر صدر کو بتاؤ کہ تمہارے تضادات کیا ہیں اور اگر جو وہ کر رہے ہیں آپ کو پسند نہیں تو آپ استعفیٰ دے دیں۔ لیکن ایک صدر کی جڑ کھودنا۔۔۔ واقعی خطرناک چیز ہے اور یہ آئین کے خلاف بھی جاتا ہے اور یہ امریکیوں کے خواہشات کے منافی بھی ہے۔’سابق سفیر نے کہا کہ وہ سنہ 2017 میں ہیلسنکی میں ہونے والی سربراہی کانفرنس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ صدر کے سلوک پر رضامند نہیں تھیں۔انھوں نے لکھا کہ سنہ 2017 میں شارلٹس ول میں سفید فام فوقیت پر مبنی ریلی کے بعد ان (صدر) کا یہ کہنا کہ ‘دونوں جانب’ اچھے لوگ تھے ‘تکلف دہ اور خطرناک’ بات تھی۔لیکن نکی ہیلی نے یہ بھی کہا کہ انھوں نے صدر ٹرمپ کی ایسی بہت سی پالیسیوں کی حمایت بھی کی جن کے انتظامیہ میں بہت سے لوگ مخالف تھے۔ ان میں امریکہ کے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکلنے اور ماحولیات کے پیرس معاہدے سے نکلنے کے فیصلے شامل تھے۔سی بی ایس کے ساتھ انٹرویو کے دوران انھوں نے ڈیموکریٹس کی جانب سے صدر کے مواخذے کی کارروائی کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مواخذہ ‘سرکاری حکام کو سزائے موت دینے جیسا ہے۔’Nickie heli, revealed, the, fact,that, White, House, officials, refused, to, obey, DonaldJ. Trump

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Shareif, should, be, allowed, to, go, abroad, only, on, one, condition, that, he, will, give, in, written, that, he, was, unable, to, build, a, hospital, where, he, could, be, treated,fully
Previous Post میں اپنی اس نااہلی پر شرمندہ ہوں ۔۔۔!!! نواز شریف کو بڑی شرط کا سامنا، بیرون ملک روانگی سے قبل کیا لکھ کر دینے کا کیا کہہ دیا گیا؟
Next Post پنجاب پولیس پر حملہ۔۔۔!!! بڑی تعداد میں شہادتیں
Punjab, Police, attacked,badly, dozens, martyred, in, rajanpur

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.