yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم شاہد آفریدی۔۔۔۔‘‘ لالہ کی آرمی چیف سے ملاقاتوں کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے؟ پاکستانیوں کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

MH Kazmi October 4, 2019 1 min read
NEXT, PRIME MINISTER, SHAHID AFRIDI, ARMY CHIEF, GENERAL QAMAR JAVED BJWA, COMMITED, TO, SHAHID AFRIDI
Share this:

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل اپنی رپورٹس میں کئی بھونڈے دعوے کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بدنام کرنے کی بھی کوشش کرتا رہتا ہے۔ لیکن حال ہی میں بھارتی میڈیا نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی جانب سے دی گئی دعوت کو بھی نہ بخشا اور اُسے بھی متنازعہ بنانے کی کوشش کی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہد خان آفریدی کی جانب سے دی جانے والی یہ پارٹی صرف پارٹی نہیں تھی بلکہ اس کے پیچھے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک خفیہ کمٹمنٹ بھی تھی۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں شاہد آفریدی کو پاک آرمی کا سب سے دلارا بچہ بھی قرار دیا اور کہا کہ پاک آرمی کے افسر آصف غفور کو اکثر ہی شاہد آفریدی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔پاکستان میں کچھ خبریں وائرل ہیں جن کے مطابق کچھ روز قبل شاہد خان آفریدی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک خفیہ میٹنگ ہوئی تھی۔ اور اُس میٹنگ میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آفریدی سے ایک خفیہ کمٹمنٹ کی ہے۔جس کے بعد آفریدی نے فوری طور پر اپنے ملکی اور غیر ملکی دوستوں کے لیے ایک بریانی پارٹی کا اہتمام کیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شاہد آفریدی کی اس پارٹی پر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں کہ آخر جنرل قمر جاوید باجوہ نے آفریدی سے کیا وعدہ کیا؟ کیا جنرل قمر جاوید باجوہ آفریدی کو ملک کا وزیراعظم بنائیں گے؟ بھارتی میڈیا کی اس مضحکہ خیز رپورٹ کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:بھارتی میڈیا کی اس مضحکہ خیز اور بے بنیاد رپورٹ پر بھارتی میڈیا چینل کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا جنہوں نے شاہد آفریدی کی ایک چھوٹی سی دعوت کو اس قدر متنازعہ بنانے کی کوشش کی ۔ https://www.facebook.com/Bsskardo/videos/956497401361557/

یاد رہے کہ کچھ روز قبل پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنے گھر میں کچھ دوستوں کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا تھا جس میں ابق لیجنڈ ویسٹ انڈین فاسٹ بالر اور کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ اور سابق کرکٹر سعید انور سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔

 

NEXT, PRIME MINISTER, SHAHID AFRIDI, ARMY CHIEF, GENERAL QAMAR JAVED BJWA, COMMITED, TO, SHAHID AFRIDI

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ministry Of Energy (Petroleum Division) Pakistan Jobs 2019 For 13+ Stenotypists, Assistant And LDC Clerk Staff
Previous Post وزارت برائے انرجی (پیٹرولیم ڈویژن) پاکستان نوکریاں 2019 ++ کے لئے 13+ اسٹینوٹائپسٹس ، اسسٹنٹ اور ایل ڈی سی کلرک اسٹاف۔
Next Post فیڈرل پبلک سروس کمیشن پاکستان میں ایف پی ایس سی سی ایس ایس مسابقتی امتحان 2020۔
FPSC CSS Competitive Examination 2020 At Federal Public Service Commission Pakistan 

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.