yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

اخبار جہاں گولڈن جوبلی

Yes 2 Webmaster November 22, 2015 1 min read
Raja Manzoor Hussain Janjua
Share this:
Raja Manzoor Hussain Janjua
Raja Manzoor Hussain Janjua

فرانس (راجہ منظورحسین جنجوعہ) پاکستان کے سب سے بڑے میڈیاہاؤس جنگ گروپ کے مقبول ترین میگزین اخبار جہاں کی گولڈن جوبلی جنوری میں ہورہی ہے ،گولڈن جوبلی کے موقع پر دوسو صفحات پر مشتمل اخبار جہاں شائع ہوگا جس میں میری کوشش ہے کہ اخبار جہاں کے یورپ میں مقیم پرانے قارئین کی رائے بھی شامل کی جائے ۔وہ تمام قارئین جو اخبار جہاں سالہا سال سے پڑھتے آرہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ میگزین کی بہتری کیلئے اپنی آراء سے مجھے آگاہ کریں۔

اِس وقت کونسے مضامین ،کالم ،کہانیاں اور سلسلے آپ کیلئے زیاد ہ دلچسپی کا باعث ہیں ۔کونسی چیز یں آپ اخبار جہاں میں مذید پڑھنا اور دیکھنا چاہتے ہیں اور کونسی چیزیں کم دلچسپی والی ہیں۔ وہ کونسے سلسلے ہیں جو آپ پہلے پڑھتے ہیں لیکن اب وہ ختم کر دیئے گئے اور انہیں آپ دوبارہ پڑھنا پسند کریں گے۔

میں یہ بھی جاننا چاہوں گا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اخبار جہاں کا کیا کردار رہا ہے اور مذید کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے قارئین جو میگزین کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ مثبت تنقید بھی کرنا چاہیں انہیں بھی جگہ دینے کی کوشش کی جائے گی ۔تمام خواتین و حضرات اپنی رائے بذریہ ای میل ،ٹیلیفون ، واٹس ایپ ، آڈیو ،ویڈیو یا تحریر کی صورت میں مجھے انتیس نومبر 2015 سے قبل بھیج سکتے ہیں۔
شکریہ
راجہ منظور حسین جنجوعہ
کالمسٹ اخبار جہاں (جنگ گروپ) پیرس،فرانس
واٹس ایپ نمبرز 0033675460586
00923247420000
ای میل۔ janjuarajput@hotmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Poverty
Previous Post بھوک اور آنسو
Next Post جونیئر ایشیاء ہاکی کپ: فائنل میں پاکستان کو بھارت سے بد ترین شکست
Junior Indian Hockey Team

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.