yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
News shaking in domestic politics
Share this:

News shaking in domestic politics

بہاولپور(ویب ڈیسک) سابق ریاست بہاولپور کے نواب صلاح الدین عباسی اپنے بیٹے اور ولی عہد پرنس بہاول عباسی کی حالیہ قومی الیکشن میں شکست کے بعد دل برداشتہ ہو گئے اور الیکشن کے بعد لندن میں مقیم ہو گئے ہیں اور عید بھی انہوں نے اپنے آبائی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لندن میں گزاری ۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق انہوں نے عید نماز بھی مغربی لندن کی گریٹ مسجد میں ادا کی ہے جس پر خاندان عباسیہ کے خیرخواہوں اور ان کے سیاسی گروپ میں مایوسی پھیل گئی تاہم نوا ب صلاح الدین عباسی کے فرزند ولی عہد پرنس بہاول عباسی نے بھی صادق گڑھ پیلس کی بجائے لاہور میں سکونت کے لئے بنگلہ خریدا ہے اور مقامی عوامی سیاست میں نواب صلاح الدین عباسی کی گرفت زیرو ہو گئی ہے کیونکہ ان کے فرزند آبائی نشست پر ایم این اے کے الیکشن میں شکست کھا گئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saleem Safi told Pakistanis the news they were all waiting for
Previous Post سلیم صافی نے پاکستانیوں کو وہ خبر سنا دی جس کا سب انتظار کر رہے تھے
Next Post ڈیم فنڈ کے پیسوں کے حوالے ایسی خبر کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
With regard to dam fund money, the news that Pakistanis will rejoice

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.