yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر

Web Editor May 19, 2018 1 min read
Do not clean the judiciary, then how to take action about others, chief Justice
Share this:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے۔ آج اسلام ہائیکورٹ میں اس پر تفصیلی بحث ہوئی۔ فیصلے کی حمایت میں ملک وقاص صاحب نے بھرپور اور مضبوط دلائل دیے۔ بہرحال نیوز چینلز ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں اس فیصلے کو ختم کرنے کے لیے۔ آج بحث مکمل ہوئی ہے۔ پیر کے دن اس حوالے سے فیصلہ متوقع ہے۔ آپ حضرات اس پیغام کو ایک تو شیئر کریں اور دوسرا دعا فرمائیں کہ خیر کا فیصلہ ہو۔ جن وکلاء اور ججز نے اس پر آواز اٹھائی ان کو اپنی عام دعاوں میں بھی اور جمعہ کی دعاوں میں بھی خصوصی طور پر یاد رکھیں! یہ خبر کہیں نہیں چلائی جارہی۔ میڈیا نے اس پر مکمل بلیک آوٹ کیا ہے۔ لیکن آپ نے یہ خبر ہر ایک تک پہنچانی ہے۔ اب تو شاید سمجھ آگئی ہوگی بات کہ میڈیا ہماری روایات اور مذہبی اقدار پر کلہاڑا چلانے میں کتنا مخلص واقع ہوا ہے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
what, to, eat, and, what, to, avoid, in, sehar, and, aftar, during, ramzan, by, asghar ali mubarak
Previous Post ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 
Next Post ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.