yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکا: ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

MH Kazmi November 10, 2016 1 min read
News came in front of Trump's newly elected cabinet
Share this:
News came in front of Trump's newly elected cabinet
News came in front of Trump’s newly elected cabinet

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اُن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔

طویل اور تھکا دینے والی انتخابی مہم کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس پہنچنے میں کامیاب رہے۔ اب مرحلہ درپیش ہے کابینہ کے ارکان کو منتخب کرنے کا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے اس سلسلے میں ایک ہفتہ پہلے ہی مشاورت مکمل کرلی گئی تھی، کابینہ میں کون سے چہرے ہونگے ، متوقع نام بھی سامنے آگئے ۔

ٹرمپ کی متوقع کابینہ میں سب سے اہم قلم دان وزارت دفاع کے لیے ہے، جس کے لیے الاباما سے سینیٹر جیفرسن سیشنز مضبوط امیدوار ہیں۔

جیف سیشنز ، عراق جنگ کے حامی رہے، وہ غیرقانونی تارکین کو شہریت دینے کے بڑے مخالف سمجھے جاتے ہیں۔
وزارت خارجہ کے قلم دان کیلیے سینیٹر باب کورکر کا نام زیر غور ہے۔ ٹینیسی سے تعلق رکھنے والے باب کورکر اس وقت امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ وہ مالیاتی اصلاحات کے مخالف سمجھے جاتے ہیں،انہوں نے دوہزار تیرہ میں اسلحے کے خریدار کا ماضی جاننے سے متعلق بل کے خلاف ووٹ دیا تھا۔

ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکر اور ٹرمپ کے بڑے حمایتی نیوٹ گنگرچ کا نام بھی وزارت خارجہ کے لیے لیا جارہا ہے ۔
ڈیوڈ کلارک کا نام ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیرکیلیے زیر غور ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ سیاہ فاموں سے زیادہ سفید فام پولیس تشدد کا زیادہ نشانہ بنتے ہیں ۔ کلارک کا خیال ہے امریکا کی بقا کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو آگے بڑھانا چاہیے۔

ٹرمپ کی متوقع کابینہ میں فاریسٹ لوکاس کانام وزیرداخلہ کے لیے سامنے آیا ہے۔ کابینہ کے دیگر متوقع ارکان میں
نیوجرسی کے گورنر کرس کرسٹی نیویارک کے سابق میئر روڈی گیلانی اور وائٹ ہاوس کے چیف آف اسٹاف کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے چیئرمین رائنس پریبس مضبوط امیدوار سمجھے جارہے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mayo Hospital Doctors Health Department decided against action
Previous Post محکمہ صحت کا میو اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Next Post مزید2 ناپسندیدہ سفارتی اہلکار بھارت روانہ
2 more unwanted diplomat leaves for India

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.