counter easy hit

بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان

new-zealand-announced-15-man-squad-against-india

new-zealand-announced-15-man-squad-against-india

ببمئی(یس سپورٹس)بھارت کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کے لئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے دھرم شالہ سے ہو گا ۔سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم میں کورے اینڈرسن کی واپسی ہو ئی ہے، جو فروری سے کمرکی تکلیف کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے ۔ آنٹن ڈیوکچ، جیمس نیشام اور واٹلنگ کو ایک بار پھر ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website