yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

Web Editor April 30, 2018 1 min read
New York or Paris not before elections, treatment London needs
Share this:

سیاستدانوں کی طرف سے وعدوں کا اعلان کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن شہباز شریف اس میدان میں ہمیشہ پہلی پوزیشنپر رہتے ہیں۔ کبھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کبھی مخالفین کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ۔ الیکشن سے پہلے عوام کو نئے نئے وعدوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوتا ہے۔ جس سیاستدان کا حلقہ جتنا چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے وہ اس کے مطابقوعدے کرتا ہے۔ یہ وعدے نکاسی آب کی نالی کو پختہ کرنے سے شروع ہوتے ہیں اورپھر لوڈشیڈنگ، گیس، زرعی ترقی،ملک کا لوٹا ہوا خزانہ سوئس بینک سے واپس لانے تک کے وعدے کردیئے جاتے ہیں۔

ابھی حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت سے شہباز شریف نے اپنے دورہ کراچی میں شہرِ قائد کو نیویارک جیسا بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سے پہلے وہ لاہور کو پیرس بنانے کا بھی وعدہ کرچکے ہیں۔ پیرس اور نیویارک کی طرز پر پاکستان کے شہروں کو بنانے کے وعدے کی وجہ کیا ہے؟ وجہ جو بھی ہو، اس طرح دوسرے ملکوں کے شہروں کی مثال دے کر ہم ایک بات کا اقرار تو کر رہے ہیں کہ پاکستان میں ایک شہر بھی ایسا نہیں جسے ماڈل کے طور پر پیش کرکے اس کی مثال دی جاسکے۔

دنیا کے بہت شہروں کو ماڈل کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے مگر شہباز شریف نے نیویارک اور پیرس میں ایسا کیا دیکھا ہے جو وہ لاہور اور کراچی میں لانا چاہتے ہیں؟ اکثر اپنے خطاب میں کہتے نظر آتے ہیں کہ میں نے لاہور کو پیرس بنادیا ہے۔ چلیں ایک نظر پیرس بننے والے لاہور پر ڈالتے ہیں۔

شہباز شریف کی طرف سے اب تک لاہور کی ترقی میں کیے جانے والوں کاموں میں صرف سڑکوں اور پلوں کی تعمیر ہے۔ میٹرو بس اور اورنج ٹرین کا سبب بھی یہ سڑکیں ہیں۔

کتنے نئے کالج، یونیورسٹیز، اسپتال تعمیر کیے گئے؟ اس کا جواب نفی میں ہی ملے گا۔ سرکاری محکموں کی صورت حال بہتر بنانے کے بجائے ان کے کام پرائیویٹ کمپنیوں کو دے دیئے گئے اور ان کمپنیوں کے مالک بھی بالواسطہ یا بلاواسطہ وہ خود ہی ہیں۔ اسپتالوں کی صورت حال دیکھنے چیف جسٹس پہنچتے ہیں تو کسی ایک مریض کی طرف سے تسلی بخش جواب نہیں ملتا۔

جنسی درندگی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لیتے۔ اسٹریٹ کرائم سے لے کر بینک ڈکیتی کے واقعات تک ہر روز اخبارات کی شہ سرخیاں ہوتے ہیں۔ انصاف کی فراہمی کےلیے خود چیف جسٹس کہہ رہے ہیں کہ موجودہ عدالتی نظام میں انصاف کی جلد فراہمی ممکن نہیں۔

شہباز شریف کے پیرس میں میڈیا کے کیمروں کے سامنے 100 سے زائد لوگوں کو گولیاں مار کر 14 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے مگر کسی قاتل کو گرفتار تک نہیں کیا جاتا۔ چند بڑی شاہراہوں کے علاوہ باقی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ جنازے گندے پانی کی وجہ سے جوہڑ کا منظر پیش کرتی گلیوں سے گزرتے نظر آتے ہیں۔ اسپتالوں میں مریض دوائی تو دور کی بات، ڈاکٹر سے وقت لینے کےلیے پورا پورا دن گزار دیتے ہیں۔ پیچیدہ امراض میں کئی کئی ماہ تاریخ ہی نہیں ملتی۔ یہ ہے شہباز شریف کے پیرس کی ایک جھلک!

لاہور کو پیرس بنانے کے بعد بھی روٹین کا میڈیکل چیک اپ کرانے شہباز شریف لندن کا رخ کرتے ہیں۔ ان کی تمام فیملی اور سیاسی کاروبار کے پارٹنر بھی علاج کےلیے لندن کا سفر کرتے ہیں۔ پنجاب میں 35 سال حکومت کرنے کے بعد ایک ایسا اسپتال نہیں بناسکے جس میں ان کے روٹین کے میڈیکل ٹیسٹ ہوسکیں۔ اب جب کہ 5 سال بعد ایک بار پھر وعدے اور دعوے کرنے کا موسم آگیا ہے تو شہباز شریف عوام سے یہ وعدہ کیوں نہیں کرتے کہ ہم لاہور، کراچی یا کسی ایک شہر کو ایسا بنا کر دکھائیں گے کہ سیاستدانوں کو علاج کےلیے لندن نہیں جانا پڑے گا۔

ایک سال میں ان سیاستدانوں کے لندن والے علاج پر جتنا خرچہ ہوتا ہے، اس سے پاکستان میں ہی لندن والا اسپتال بن سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mohammad Hafeez's bowling action report expected with in a day or two
Previous Post محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب
Next Post سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی
Anil Kapoor broke silence on news of Sonam Kapoor's marriage

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.