counter easy hit

نیویارک فیشن ویک، سپر ماڈل نومی کیمبل کے ریمپ پر جلوے

Naomi Campbell

Naomi Campbell

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی سپر ماڈل نومی کیمبل نے نیویارک فیشن ویک میں ملبوسات کی نمائش کی۔ پیرس ہیلٹن نے شو کو چار چاند لگا دئیے۔ نیویارک فیشن ویک میں نومی کیمبل نے ملبوسات کی نمائش کی۔

خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کو شائقین نے بے حد سراہا ۔ مائیکل روڈریگز ، روساریو ڈائوسن نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ پیرس ہلٹن کی موجودگی سے فیشن شو کی رونق بڑھ گئی۔ فیشن فار ریلیف اداکاروں کی طرف سے ایبولا کے خاتمے کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔