counter easy hit

بالی ووڈ فلم ’’روئے ‘‘ نے دو دن میں اکیس کروڑ کا بزنس کر لیا

Roy

Roy

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ سٹوری ’’روئے ‘‘ شائقین کو پسند آگئی ، دو دن میں 21 کروڑ کما لیے ، باکس آفس پر سب سے اوپر آگئی ، بالی ووڈ باکس آفس پر چوروں کا راج رہتا ہے ، ’’کک‘‘ سے لیکر کر ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ تک سب ہی باکس آفس پر ہٹ رہیں اور ’’ روئے ‘‘ کی کہانی ایک چور کے گرد ہی گھومتی ہے۔

ارجن رامپال، رنبیر کپور اور جیکولین فرنینڈس شائقین کا دل جیتنے میں کامیاب رہے، رائے نے پہلے دن ہی 10 کروڑ 40 لاکھ کما کر تیور، الون سمیت میگا سٹار امیتابھ بچن کی شمی تابھ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

فلم 2015 میں پہلے دن سب سے زیادہ بزنس کر کے باکس آفس پر پہلے نمبر پر ہے اور سو کروڑ کلب ممبر بننے سے صرف چند دنوں کے فاصلے پر ہے۔