counter easy hit

نئی فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

New trailer realesed of the new movie"Rogue warrior robot fighter"

New trailer realesed of the new movie”Rogue warrior robot fighter”

نیل جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مستقبل میں مشینوں کے باعث انسانوں کو زمین پر درپیش مشکلات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں انسان ان مشینوں سے لڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ٹریسی برڈسیل، ولیم کرچر، ڈیز کروفرڈ، اسٹیفن مینلے اور ٹم مک گراتھ سمیت دیگر شامل ہیں۔ٹریسی برڈسیل کی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website