counter easy hit

نیلسن: بنگلہ دیش کے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 وکٹ پر105 رنز

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ نیلسن میں جاری ہے۔ میچ میں بنگلہ دیش نے تازہ صورتحال کے مطابق 2 وکٹ پر 105رنز اسکور کر لیے ہیں۔

Nelson Bangladesh 2 wickets on 105 runs against New Zealand

Nelson Bangladesh 2 wickets on 105 runs against New Zealand

نیلسن میں جاری میچ میں بنگلہ دیش کے 23اوورز میں 105رنز ہیں۔ تمیم اقبال16 اور ثابر رحمان38 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ہیں۔ کیوی بولرز کی جانب سے ٹم سائوتھی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ مہمان ٹیم کو 27اوورز میں 146رنز مزید درکار ہیں۔اس سے پہلے کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 251 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، ٹیم کی جانب سے نیل بروم نے9چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 109رنز اسکور کیے، جبکہ بنگلہ دیشی بولرز کی جانب سے مشرافے مرتضی نے 3وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website