yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تازہ ترین تصویر کے وائرل ہوتے ہی نئی کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi May 9, 2019 1 min read
New story emerged as the latest image viral
Share this:

New story emerged as the latest image viral

لاہور (نیوز ڈیسک ) نواز شریف جیل پہنچنے سے قبل پریشان، جبکہ حمزہ شہباز خوش، گزشتہ روز ن لیگ کی ریلی کی ایک تصویر جس نے دلچسپ بحث چھیڑ دی۔ دوسری جانب لاہور میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل تک نکالی گئی ریلی کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے اسپیشل برانچ اور حساس اداروں کی جانب سے خصوصی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ن لیگ اپنے قائد کیلئے خاطر خواہ لوگ سڑکوں پر لانے میں ناکام ہوگئی ہے۔جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل تک نکالی گئی ریلی میں ن لیگ بمشکل ڈھائی ہزار کارکن اکٹھا کر پائی۔ ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے حمزہ شہباز اور دیگر ن لیگی رہنماوں کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا، تاہم سرمایہ خرچ کیے جانے کے باوجود ن لیگ اپنے کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکالنے میں کامیاب نہیں ہو پائی۔دوسری جانب نواز شریف کا قافلہ کوٹ لکھپت جیل پہنچ چکے ہیں۔پنجاب حکومت کے خصوصی احکامات کے بعد جیل انتظامیہ نے نواز شریف کو جیل میں وصول کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل نوازشریف ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد منگل کی شام اپنی رہائشگاہ جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل کی طرف روانہ ہو ئے تھے۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے جبکہ جیل کی طرف جاتے ہوئے حمزہ شہباز شریف، شریف نواز شریف کی گاڑی چلا رہے تھے۔اس سے پہلے کوٹ لکھپت جیل کا عملہ نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لیے انکی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچا تھا۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظمنوازشریف کو 6 ہفتے کی ضمانت دی تھی تا کہ ان کا ذہنی دباؤ کم ہو سکے اور وہ اپنا علاج کروا سکیں اور آج بروز منگل ان کی ضمانت کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد کوٹ لکھپتجیل کا عملہ انہیں لینے جاتی امراء پہنچا لیکن نواز شریف کے ساتھ نہ جانے کی وجہ سے عدالت کا حکم نامی دے کر واپس چلا گیا تھا۔نواز شریف شام اپنی رہائشگاہ جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل کی طرف روانہ ہو ئے تو ہزاروں کارکنان ان کے ساتھ جیل کی طرف بڑھے لیکن کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے نواز شریف کو وصول کرنے سے انکار کر دیا ۔ جیل انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ جیلکا عملہ انہیں لینے جاتی امراء گیا تھا لیکن انہوں نے خود کو پیش نہیں کیا اور عملہ عدالت کا حکم نامہ دے کر واپس آ گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف وقت ختم ہونے کے بعد آرہے ہیں،لاک اپ بند ہو چکا ہے اور اب انہیں وصول نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم وزارتِ داخلہ کی خسوصی ہدایت پر جیل انتظامیہ اب انہیں وصول کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا قافلہ کوٹ لکھپت جیل کے احاطے میں داخل ہو گیا ہے اور اب سابق وزیراعظم خود کو جیل انتظامیہ کے سامنے پیش کر دیں گے جہاں انہیں اسی بیرک میں رکھا جائے گا جہاں وہ پہلے رہ رہے تھے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The breakthrough of poverty and sustenance breaks the power of such a powerful scholar during those days.
Previous Post غربت اور رزق کی بندش توڑنے والا ایسا طاقتورروحانی وظیفہ جو دنوں میں تقدیر بدل دے
Next Post چین سے دوستی اپنی جگہ مگر۔
China's friendship with its own place.

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.