yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مادھوری کی بغیرمیک اپ تصاویر نے ان کی ڈھلتی عمر کا پول کھول دیا

MH Kazmi February 20, 2017 1 min read
NEW, PHOTOS, OPEN, THE, SECRET, OF, AGED, MADHURI, DIXIT
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا۔

l_159019_114504_updates l_159021_122645_updates l_159020_114924_updates l_159018_113739_updates l_159024_010911_updates NEW, PHOTOS, OPEN, THE, SECRET, OF, AGED, MADHURI, DIXITماضی کی خوبرو اورنمبر ون اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، دھک دھک گرل کی شناخت جہاں ان کی اداکاری بنی تو وہیں ڈانس میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، مادھوری نے فنی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا لیکنشہرت فلم’’تیزاب‘‘ سے حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیاں حاصل کرتی چلی گئیں۔

بالی ووڈ حسینہ نے اپنے دور کے ہر صف اول کے اداکار کے ساتھ کام کیا جب کہ انہوں نے بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں بھی دیں۔ڈانسنگ کوئن 1999 میں شادی کے بعد فلم کیرئیر کو خیرباد کہہ کر امریکا منتقل ہوگئی تھیں لیکن 2011 میں بھارت واپسی پر اداکارہ نے ایک بار پھر انڈسٹری میں قدم رکھا تاہم اس بار وہ  خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کرسکیں۔ادکارہ نے  چھوٹی اسکرین پربھی  قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا اوراب مختلف رقص  کے رئیلٹی شوز میں جج کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔اپنی مسکراہٹ اور خوبصورتی کے حوالے سے مشہور اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کی بدلی شخصیت نے  مداحوں کو نہ صرف حیران کردیا ہے بلکہ انہیں کسی صورت پہچاننا آسان نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NOT, ANY, STATEMENT, GIVEN, BY, ARMY, CHIEF, REGARDING, INDIAN, DEMOCRACY, DG, ISPR
Previous Post آرمی چیف کی بھارتی جمہوریت سے متعلق بیان کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج
Next Post خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.